مشرقی زبان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ان ملکوں کی زبان جو یورپ کے مشرق میں واقع ہیں، جیسے اردو، عربی، فارسی اور سنسکرت وغیرہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ان ملکوں کی زبان جو یورپ کے مشرق میں واقع ہیں، جیسے اردو، عربی، فارسی اور سنسکرت وغیرہ۔